Category: بلاگ
-

حیرت انگیز کامیابی/تبصرہ۔۔اورنگزیب نادر -مکالمہ
اس کتاب کے مصنف عالمی شہرت یافتہ رابن شرما ہیں ، جو اب تک گیارہ کتابیں لکھ چکے ہیں ،اس کتاب کے مطالعے کے دوران جو سکون اور لطف میں نے محسوس کیا،وہ ناقابلِ بیان ہے۔ مصنف لکھتا ہے کہ روزانہ کی مشق آپ کو اگلی سطح پر پہنچاتی ہے۔ اگر آپ روزانہ کی بنیاد…
-

الزائمر کیا ہے؟۔۔ضیغم قدیر -مکالمہ
سب کہہ رہے تھے کہ مائی سٹھیا گئی ہے، بڑا بیٹا سب سے آگے تھا جو کہہ رہا تھا کہ بڑھاپے میں تو مائی بابے دونوں سٹھیا کر ہم پر عذاب بن گئے ہیں اور یہ جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں تا کہ ہم سب زچ ہو جائیں۔ اور وہ سب واقعی زچ ہو…
-

مہنگائی حکومت کے لیے بڑا چیلنج۔۔شہزادہ احسن اقبال -مکالمہ
مکالمہ 12 April 2021ء یہ تحریر 794 مرتبہ دیکھی گئی۔ اگر آپ لاہور میں رہتے ہیں ،اور اشیاء ضرورت خریدنے کے لیے بازار جائیں تو ،آپ کو مختلف دکانوں سے ایک ہی چیز کی مختلف قیمتیں ملیں گی۔ہر شخص اپنی رہائش سے قریبی دکانوں سے خریداری کرنے کا خواہاں ہوتا ہے لیکن دکاندار اپنی مرضی…
-

کوانٹم سے آگے (2) ۔ سادہ سوال/وہاراامباکر -مکالمہ
کھلی کھڑکی باہر سے تازہ ہوا لے کر آ رہی ہے اور ساتھ باغ میں لگے پھولوں کی مہک بھی۔ لیکن یہ معجزہ کیسے ہو رہا ہے؟ ہوا میں بکھرنے والے مالیکیول ناک میں داخل ہو کر خوشبو کا احساس کیونکر دیتے ہیں؟ ہم رنگین دنیا دیکھتے ہیں۔ اور ہمیں وہ قصہ بھی یاد ہے…
-

-

کوانٹم سے آگے (3) ۔ کامیابی یا جگاڑ؟/وہاراامباکر -مکالمہ
پتھر کیا ہے یا پانی کیا ہے۔ ان کے مالیکیول کیا ہیں اور ایٹم کیا ہیں اور الیکٹرون کیا ہیں۔ یہ سائنس کی جس شاخ کا موضوع ہے، وہ کوانٹم فزکس ہے۔ لیکن جیسا کہ ہم جاتے ہیں کہ یہ تضادات اور اسرار رکھتی ہے۔ کوانٹم فزکس ایسی دنیا کو بیان کرتی ہے جس میں…
-

یکم مئی "یوم مزدور”۔۔ذیشان محمود -مکالمہ
“ہمیں چاہیے کم از کم آج کے دن مزدوروں کو بخش دیں ،لیکن ہم لوگوں میں احساس نام کی کوئی شے نہیں۔ آج تو لوگ اپنے گھر کے کام خود اپنے ہاتھ سے کام کریں۔”وزیر صاحب یکم مئی کی چھٹی مناتے ہوئے گھر سے ہی فون پر ٹی وی انٹرویو میں گویا تھے۔“پھر تو آج…
-

کوانٹم سے آگے (4) ۔ اینٹی رئیلزم/وہاراامباکر -مکالمہ
کوانٹم مکینکس کے بارے میں اینٹی رئیلزم کے مختلف نکتہ ہائے نظر ہیں۔کئی اینٹی رئیلسٹ یہ نکتہ نظر رکھتے ہیں کہ ایٹموں یا بنیادی پارٹیکلز کی خاصیتیں ان کی اپنی نہیں بلکہ جب ہم اس کے ساتھ انٹرایکٹ کرتے ہیں تو وجود میں آتی ہیں۔ اور صرف اس وقت وجود میں رہتی ہیں جب ان…
-

کاش بچے کبھی بڑے نہ ہوں۔۔اے وسیم خٹک -مکالمہ
نجانے کیوں میرے دل میں کبھی کبھار یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ کوئی بھی بچہ کبھی بڑا نہ ہو ۔وہ یوں ہی چھوٹے رہیں تاکہ تمام گھر والوں کے چہروں پر خوشیاں برقرار رہیں ۔بچے جب پہلی سالگرہ کو پہنچتے ہیں تو وہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا شروع کردیتےہیں ،اور اپنی توتلی زبان میں…
-

کوانٹم سے آگے (5) ۔ اعتماد کا بحران/وہاراامباکر -مکالمہ
اکیسویں صدی میں سائنس حملوں کی زد میں ہے اور یہ کئی اقسام کے ہیں۔ سوسائٹی کے کئی حصے حقیقت اور سراب کے درمیان تفریق نہیں کر پا رہے۔ان میں سب سے سنجیدہ پہلو وہ ہے جہاں پر وہ لوگ ہیں جو سائنس کو اپنے لئے خطرہ سمجھتے ہیں اور جو اس سے نکالے گئے…