"یہ عبارت لکھنے کے بعد وہ مردہ دیر تک ساکت بیٹھا اپنی قبر کے کتبے کو تکتا رہا۔ م…

"یہ عبارت لکھنے کے بعد وہ مردہ دیر تک ساکت بیٹھا اپنی قبر کے کتبے کو تکتا رہا۔ میں مڑا تو کیا دیکھتا ہوں کہ سب قبریں کھل رہی ہیں اور سب مردے قبروں سے نکل کر باہر بیٹھے ہیں اور اپنی قبروں کے کتبوں پر اپنے رشتہ داروں کے لکھے جھوٹ مٹا رہے ہیں اور ان کی جگہ سچ لکھ رہے ہیں۔ میں نے دیکھا کہ وہ سب اپنے…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3670886056475234