ہندی نظم :”اُس سے محبت” (ورون آنند)
جھیلیں کیا ہیں؟
اُسکی آنکھیں
عمدہ کیا ہے؟
اُسکا چہرہ
خوشبو کیا ہے؟
اُسکی سانسیں
خوشیاں کیا ہیں؟
اُسکا ہونا
تو غم کیا ہے؟
اُس سے جدائی
ساون کیا ہے؟
اُسکا رونا
سردی کیا ہے؟
اُسکی اُداسی
گرمی کیا ہے؟
اُسکا غصہ
اور بہاریں؟
اُسکا ہنسنا
میٹھا کیا ہے؟
اُسکی باتیں
کڑوا کیا ہے؟
میری باتیں
کیا پڑھنا ہے؟
اُسکا لکھا
کیا سننا ہے؟
اُسکی غزلیں
لب کی خواہش؟
اُسکا ماتھا
زخم کی خواہش؟
اُسکا چھونا
دنیا کیا ہے؟
اک جنگل ہے
اور تم کیا ہو؟
پیڑسمجھ لو
اور وہ کیا ہے؟
اک راہی ہے
کیا سوچا ہے؟
اُس سے محبت
کیا کرتے ہو؟
اُس سے محبت
مطلب پیشہ؟
اُس سے محبت
اس کے علاوہ؟
اُس سے محبت
اُس سے محبت
اُس سے محبت
( ورون آنند )
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3231728133724364

Comments
38 responses to “ہندی نظم :”اُس سے محبت” (ورون آنند) جھیلیں کیا ہیں؟ اُسکی آنکھیں عمدہ کیا …”
اعلیٰ ❤️
بہت خوب❤️👏
واہ خوبصورت 👍👍👍
وااہ
وااہ
Kia khob kaha ha gi
Aur bhi gham hain zamane main muhabbat kay siva.
ہائے محبت ❤❤🙏
Bhtreen se b bhtreen
اخیر۔۔۔
ند رت فکر کی عمدہ مثا ل
Kamal
مختصر مگر جامع۔ عمدہ
Bohat khoob
Wow
نازک نازک
اس سے محبت واہ
Boht umda
واہ
Nice one
Really nice
زبردست ۔۔
اس سے محبت
جینا کیا ہے ؟ اس کا درشن ۔
میری واہ ہے
جب اس کا ذکر
Bohat khoob…. Kuch hutt k👌
بہت ہی عمدہ نظم ہے بہت ہی عمدہ
واہ واہ!!
One of the best
بہت اعلیٰ۔۔۔۔
فنٹاسٹک۔۔۔۔۔ایسی ایسی ندرت آمیز چیزیں یہاں ملتی ہیں۔کہ کبھی کبھی تو خیال آتا ہے کہ اگر فیس بوک نہ ہوتا تو ہم ایسی پیاری باتیں غزلیں کیسے پڑھتے تھے۔۔
مختلف،مختصر،خوبصورت
خوبصورت
Tale of a possessed.
کمال است
Amazing 😍
واہ
Excellent