منتخب غزلیں
~ عشق اور شباب کی مجبوریاں انگریزی کے ایک مصنف ن…
~ عشق اور شباب کی مجبوریاں
انگریزی کے ایک مصنف نے لکھا ہے: ” مجھے ان گنہگاروں کے ساتھ ہمدردی ہے جو بے نقاب ہو گئے” ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں سب ہی گناہ کرتے ہیں۔ مگر گنہگار وہی قرار دیئے جاتے ہیں، جن کے گناہوں کا لوگوں کو علم ہو جائے اور وہ لوگ گناہ کرتے ہوئے بھی معصوم و بے گناہ رہتے ہیں جو بے نقاب نہیں ہوئے۔ گناہ اور گنہ گاروں کی اس پوزیشن
میں ہندی کے فاضل اجل شاعر بہاری اپنے ایک دوہے میں فرماتے ہیں:”شباب اور سیلاب کی تباہ کاریوں کو دنیا میں کوئی روکنے والا پیدا نہ ہوا“
چناں چہ دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہوگا ( بشرطیکہ صحت کے اعتبار سے مردہ اور دماغی اعتبار سے بے حس نہ ہو) جس نے شباب کے زمانہ میں ٹھوکریں نہ کھائی ہوں اور مہاتما گاندھی بھی اپنی خود نوشت سوانح عمری میں اپنے… More


