منتخب غزلیں
کفیل آزر کا یومِ پیدائش 23 April 1940 بات نکلے گ…

کفیل آزر کا یومِ پیدائش
23 April 1940
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
لوگ بے وجہہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیئے جائیں گے
کانپتے ہونٹوں پہ بھی کئی فقرے…



