منتخب نظمیں
اشفاق احمد صاحب نے ایک بار گفتگو میں کہا! کہ جب…

اشفاق احمد صاحب نے ایک بار گفتگو میں کہا!
کہ جب تمہارے پاس ایسی بات آ جائے کہ جو اتنی کاٹ دار ہو کے اگلے کو بالکل توڑ کے رکھ سکنے کی قوت رکھتی ہو تو گل روک لوو،
بندہ بچا لوو،
کبھی کبھی بات نہ کرنے کا وزن بات سے زیادہ ہوتا ہے۔