منتخب غزلیں
سعید شہیدی حیدر آباد کے کہنہ مشق شاعر .. کیسے س…

سعید شہیدی
حیدر آباد کے کہنہ مشق شاعر
..
کیسے سکون پاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
اب کیا غزل سناؤں تجھے دیکھنے کے بعد
آواز دے رہی ہے میری زندگی مجھے
جاؤں میں یا نہ جاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
کعبہ کا احترام بھی میری نظر میں ہے
سر کس طرف جھکاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
تیری نگاہِ مست نے مخمور کردیا…


