مختصر کہانیاں

#تیرے_عشق_میں #از_اقراء_خان #قسط_نمبر_12 #حصہ…

#تیرے_عشق_میں
#از_اقراء_خان
#قسط_نمبر_12
#حصہ_اول

کتنی پاگل ہوں میں ۔۔۔میری وجہ سے آج سر اشر اتنا ۔دکھی ہو گئے ۔۔۔
کتنا کچھ میں کہتی رہی انھیں اکڑو ہیں کھڑوس لیکن مجھے کیسے نہیں پتا چلا کہ سر کے پیرینٹس اس دنیا میں نہیں رہے ۔۔وشمہ واقعی تو پاگل ہے ۔
وہ بیڈ پہ لیٹی تھی ۔وہ کیوں بار بار اشر کے بارے میں سوچتی اسکا ذہین میں ۔۔۔اشر نے گیرا ڈال لیا ۔۔
تھا وہ اشر سے محبت کرنے لگی تھی ۔۔لیکن ۔۔وہ اپنی محبت کا اظہار کرنے سے ڈرتی تھی ۔۔کیونکہ شائد ۔۔معاشرہ میں اشر گیلانی کا نام ۔۔اسکی محبت کی راہ میں رکاوٹ تھی ۔

******************

تو پھر کیا سوچا ہے تم نے کب کہو گے اس سے اپنی ۔۔دل کی بات

جیسے زریاب نے کہا
اشر نے زریاب کی طرف دیکھا اور پھر کہا
شائد ۔۔کبھی نہیں ۔۔
کیا مطلب اشر
مطلب تم بھی جانتے ہو ۔۔زریاب
ساتھ بیٹھی علیزے نے کہا جس نے چاے کا کپ ٹیبل پر رکھا تھا
ارے وشمہ میں برائی کیا ہے اتنی اچھی تو ہے وہ ۔سب کا خیال رکھنے والی ۔اور سب سے بڑھ کر اشر تم اسے پسند کرتے ہو
زریاب نے علیزے اور اشرکو اپنا دلائل پیش کیا
دیکھو زریاب میں جانتی ہوں وشمہ ایک اچھی لڑکی ہے
مگر اسکا سٹینڈرڈ اور اشر کے سٹینڈرڈ ۔۔سے کبھی میچ نہیں کرتا
فرض کرو اگر اشر اسکو کہہ بھی دیتا ہے تو تمھیں پتا یہ بات کیسے آگے کی طرح بزنس میں پھیلے گی
سب یہی کہے گے کہ ۔۔بزنس مین اشر گیلانی ۔۔نے اپنی ہی سیکرٹری سے شادی کر لی
جیسے علیزے نے کہا
اشر نے فورا کہا
او
پلیز ۔۔تم لوگ چپ کرجاو ۔۔اور زریاب یہ کیا تم ہر وقت ایک ہی بات پر اٹکے ہو ۔۔۔کتنی دفعہ کہہ چکا ہوں ۔۔میں اس سے محبت نہیں کرتا

واہ اشر گیلانی واہ ۔۔۔کیا بات کہہ دی تم نے ۔۔کب تک
کب تک بھاگو گے تم اپنی محبت سے تمھاری یہ ظالم آنکھیں سب بیان کر رہی ہیں کہ تم وشمہ سے محبت کرتے ہو ۔۔بس ۔اس سٹینڈرڈ ۔۔اور بزنس ۔۔کی وجہ سے انکار کر رہے ہو ۔۔
اشر گیلانی ۔۔تم یہ بات مانو یا نہ مانو ۔۔لیکن بات تو طہہ ہے کہ تم وشمہ ولید کے بغیر نہیں رہ سکتے ۔۔

شٹ اپ ۔۔زریاب ۔۔اشر نے کہا اور اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا ۔۔

********************

تم مانو یا نہ مانو اشرگیلانی لیکن ایک بات تو طہ ہے کہ تم وشمہ ولید کے بنا نہیں رہ سکتے

نہیں ۔۔۔۔نہیں یہ نہیں ہو سکتا ۔۔
کیوں
تم میری زندگی میں آئی ۔۔تم وشمہ ۔۔کیوں ۔۔میری زندگی کو پھر سے جینے کے قابل بنا رہی ہو ۔
میں خود ۔۔کو کیوں کمزور محسوس کرتا ہوں جب تم میرے سامنے ہوتی ہو
کیوں مجھے برا لگتا ہے جب تم کیسی اور کے ساتھ کھڑی ہوتی ہو ۔۔
میں تمھں کھونا نہیں چاہتا ۔۔لیکن یہ فاصلے ۔۔
یہ فاصلے ہمیں جدا کر دے گے ۔۔
اس نے اپنے کمرے میں پڑی ہر چیز کو نیچے پھینک دیا ۔۔
وہ ۔۔پھس چکا تھا اپنی محبت کے درمیان

******************

اسلام و علیکم سر اشر گھر ہیں کیا
وشمہ نے دروازے کے قریب کھڑے ہوتے ہوے کہا

جی ۔۔جی صاحب گھر ہی ہیں آیے اند آیں ۔بابا جی نے وشمہ کو اندر آنے کا کہا ۔۔
وہ ہچکچا رہی تھی لیکن پھر وہ اندر بڑھی

آپ ادھر بٹھیے میں اشر صاحب کو بلا کے لاتا
ہوں
دو دن ہو چکت تھے لیکن اشر آفس نہیں آیا تھا ۔۔
اسلیے وشمہ کو ۔۔اشر کے گھر آنا ۔۔پڑا

اشر صاھب نیچے آپ سے کوئی ملنے آیا ہے ۔۔
اشر اپنے کمرے میں ۔۔۔چیر پر بیٹھا اور عموما لائٹس آف تھی ۔۔

کون آیا ہے بابا جانی ۔
بیٹا ۔۔وشمہ بی بی آئی ہیں
جیسے اشر نے سنا ۔۔وہ کھڑا ہو گیا ۔۔
وشمہ ۔۔
یہ کیوں آئی ہے اس نے دل میں سوچا ۔۔

وہ اس سے دور رہنا چاہتا تھا ۔۔دور کیونکہ وہ جتنا وقت وشمہ کے ساتھ رہتا ۔۔وہ خود کو ۔۔اور کمزور محسوس کرنے لگا تھا ۔۔۔وہ اپنی ہی محبت سے ڈرنے لگا تھا ۔

آپ ایسا کرے ۔۔انھیں ۔۔کہہ دیں ۔۔کہ میں بزی ہوں ۔
بعد میں آیے گا ۔
جیسے اشر نے کہا ۔۔
اس نے قریب پڑے ٹیبل کو اتنی زور سے ہٹ کیا ۔۔کہ ۔ٹیبل کا کانچ ٹوٹ گیا

وشمہ تم ۔۔کیوں بار بار ۔۔میرے سامنے آرہی ہو ۔۔میں جتنا تم سے دور جانے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔تم اتنا ہی مجھے ۔۔یاد آتی ہو ۔

جیسے بابا جی سڑھیاں اترے ۔۔وشمہ کھڑی ہو گئ ۔

وہ صاحب بزی ہیں ۔وہ کہہ رہیں کہ بعد میں ملے گے ۔
جیسے وشمہ نے سنا وہ وہی چپ ہو گئ ۔۔

اس نے ہاتھ میں پکڑا گلدستہ ۔باباجی کو پکڑایا اور کہا ۔
کہ یہ سر اشر کو دے دیجیے گا ۔۔
اور کہیے کہ آفس ۔۔کب تک آرہے ہیں ۔۔
جیسے وشمہ باہر کی طرف جانے کے لیے پلٹی ۔۔
پیچھے سے کیسی
نے آواز دی

روکیے مس وشمہ

وہ سڑھیوں کے قریب کھڑا ۔۔تھا ۔۔
وہ خود کو نہیں روک پایا ۔۔
جیسے وشمہ نے اپنے نام کی پکار سنی اس نے ایک نظر اشر کی طرف دیکھا
اور باہر کی جانب بڑھ گئ ۔۔اسے پتا تھا کہ اشر اس سے جھوٹ بولا ہے ۔۔

وشمہ ۔۔
وشمہ روکو ۔۔اشر تیزی سے ۔۔سڑھیاں اتری اور باہر کی طرف گیا ۔

وہ ابھی باہر تھی کہ اس نے وشمہ کا پیچھے سے ہاتھ پکڑ کر روک لیا ۔

روکو ۔۔سنائی دے رہا تمھیں کب دے آوازیں لگا رہا ہوں ۔۔
اسکے دل کی دھڑکنیں تیز ۔۔ہو گئ ۔۔تھی

وشمہ پلٹی اور اشر کی طرف دیکھا ۔۔
جب آپ ملنا نہیں چاہتے تھے تو میں روکتی کیوں ۔۔

کیا مطلب ۔۔میں نے تمھیں کہا تو تھا روکنے کو

پہکے تو جانے کا کہہ دیا ناں ۔۔

اچھا سوری اب کبھی نہیں کہوں گا ۔۔
بتاو ۔۔کس لیے ۔۔آنا ہوا

آپ۔دو دن آفس نہیں آرہے تو میں نے سوچا ۔۔آپ کا پوچھ لوں ۔کہی
بستر میں ہی نا پڑے ہوں ۔۔بیماروں کی حالت میں ۔
وشمہ نے منہ بسورتے ہوے کہا

اچھا ۔۔تمھیں ۔۔لگا ۔۔کہ میں بیمار ہوں ۔اشر نے مسکرا کر وشمہ کی طرف دیکھا ۔
تو اور کیا ۔۔اور سب سے اہم بات یہ بتانی تھی ۔۔
کہ ۔
اکرم سویٹس ۔۔میں ایک افر ہے ۔۔چاچا چھیدے نے کہا ۔ہے ۔
کہ اج کا دن جو مٹھائی خریدے ایک ڈبہ فری اسلیے ائی تھی ۔۔کہ آپ کو پسند جو اگئ تھی مٹھائی ۔لے لیں ۔۔
ہاہاہاہہاہاہاہ ۔۔وشمہ ۔۔تم بھی نا

او ۔۔چلو اندر آو ۔۔
وہ جیسے آگے بڑھا وشمہ رک گئ اشر نے اس کی طرف دیکھا
اب کیا ہوا ۔۔

اس نے ۔۔اشارہ کیا ۔۔اشر نے ابھی تک وشمہ کا ہاتھ تھاما ہوا تھا ۔۔
جیسے اشر نے دیکھا
او سوری ۔۔چلو ۔۔
وشمہ نے مسکرادیا ۔۔

*******************

وشمہ تم بتا کیوں نہیں دیتی اشر کو
کبھی نہیں رانیہ ۔۔میں اسے کبھی نہیں بتاوں گی کہ میں اشر کو پسند کرتی ہوں وہ اتنا بڑا بزنس مین ہے ۔۔
اور وہ کہاں ایک سیکرٹری سے شادی کرے گا ۔۔

تو پھر کیا ساری زندگی ایسے رہنے کا ارادہ ہے اس کی سیکرٹری بن کے ۔

پتا نہیں ۔۔لیکن میں اشر کو کبھی نہیں بھلا سکتی اپنے دل سے

میڈم ۔۔مشن complete آپ کے شکار کی ویڈیو ۔۔ریکارڈ ۔۔کر لی ۔۔
دیر ائے درست آے ایسی ویڈیو ۔۔ہے ۔۔کہ اس مین شکار خود بخود ۔۔اظہار محبت کر رہا ۔

شاباش

تمھارے پیسے تمھیں مل جائیں گے

فون میں کیسی نے کہا

****************************

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/