دیوار گریہ۔۔شاہین کمال -مکالمہ
میں کیا سناؤں؟میرا سینہ، سینہ بریاں ہے۔ شاید میں یاست پسند ہوں۔ مجھے غمگین کہانیاں ہی یاد رہتی ہیں کیوں کہ خوشیاں لمحاتی اور غم دائمی ہوتے ہیں۔ اب تو کل یگ ہی ہے ۔چلو میں تمہیں اس کا قصہ سناتی ہوں۔وہ اچھی خوش شکل و خوش وضع عورت تھی۔…