پاکستانی تعلیم یافتہ مڈل کلاس کے نظریاتی مخمصے – نعمان علی خان
سوویت یونین کے اختتام سے پہلے، پاکستان کی تعلیم یافتہ مڈل کلاس میں تین نظریاتی گروہ موجود تھے۔
اوّل؛ دائیں بازو والے، جن کی سوچ پر مولانا مودودی کی تعلیمات کا بہت گہرا اثر تھا۔ یہ گروہ ملک کے بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں…