Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
ڈیلی آرکائیو
2021-09-13
تمام معزز ممبران اور جملہ ادب دوستوں سے گزارش ہے ک…
تمام معزز ممبران اور جملہ ادب دوستوں سے گزارش ہے کہ ممتاز اور معروف شاعر جناب سلیم کوثر صاحب کا 14ستمبر2021 کو ایک اہم اور میجر آپریشن ہے دعا فرماٸیے گا پروردگار عالم کرم فرما ٸے
ٹرانزٹ ویزے۔۔پاکستان کا درست فیصلہ
آصف محمود
31 August 2021ء
یہ تحریر 1067 مرتبہ دیکھی گئی۔
افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے پاکستان نے چند ہزار لوگوں کو ٹرنزاٹ قیام کی اجازت دی تو اس پراعتراضات کا ایک…
شوق تھا شباب کا حسن پر نظر گئی لُٹ کے تب خبر …
شوق تھا شباب کا حسن پر نظر گئی لُٹ کے تب خبر ہوئی زندگی کدھر گئی زندگی قریب ہے کس قدر جمال سے جب کوئی سنور گیا زندگی سنور گئی ہے چمن کی آبرو قافلہ بہار کا بُوئے گل کا ساتھ کیا بیوفا جدھر گئی دیکھتے ہی دیکھتے دن…
غمِ حیات ملا فکر و آگہی بن کر جو اپنی ش…
غمِ حیات ملا فکر و آگہی بن کر جو اپنی شے تھی ملی مجھ کو زندگی بن کر خود اپنی ذات میں ہے زخمِ زندگی بن کر اب آدمی بھی ہراساں ہے آدمی بن کر اس ایک شخص کو چاہا تھا ٹوٹ کر میں نے جو میرے پاس سے گزرا ہے اجنبی بن کر…
بھائی حضرت رئیس امروہی کی نذر جون ایلیا تشنہ کام…
بھائی حضرت رئیس امروہی کی نذر جون ایلیا تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے میرِ محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم ہمیں محفل سے اُٹھا دو تو مزا آ جائے تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا اب وہ اِحسان جتا دو…
غنچے غنچے پہ گلستاں کے نکھار آ جائے جس طرف سے وہ…
غنچے غنچے پہ گلستاں کے نکھار آ جائے جس طرف سے وہ گزر جائیں بہار آ جائے ہر نفس حشر بداماں ہے جنونِ غم میں کس طرح اہلِ محبّت کو قرار آ جائے؟ وہ کوئی جام پلا دیں تو نہ جانے کیا ہو؟ جن کے دیکھے ہی سے آنکھوں میں خمار آ جائے غیر ہی سے سہی،…