تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں جسے میں…
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے جدھر سے آئے یہ دریا اُدھر ہی موڑ دیتا ہوں یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو اُس کو…