سانحہ مینارِ پاکستان(1)۔۔محمد وقاص رشید
خدا خالقِ کائنات ہے۔ اس نے آسمان پر جنت بنائی پھر اپنا نائب اشرف المخلوقات انسان تخلیق کیا اور جنت کو جنابِ آدم کی رہائش قرار دے دیا۔ ایک حکم عدولی کی وجہ سے آدم کو جنت سے زمین پر بھیجا تو واپس جنت میں آنے کے لیے ہر آدمی کے لیے جنت…