آسٹریلیا میں 13 سالہ لڑکے نے 4 کلومیٹر تیر کر متلاطم سمندر میں پھنسے اپنی ماں بہن بھائی کو بچا لیا
اس جدوجہد میں اسے چار گھنٹے لگے
دلچسپ بات ہے کہ کچھ دن پہلے اسے اسکول کی تیراکی کی کلاس می فیل کر دیا گیا تھا
اس جدوجہد میں اسے چار گھنٹے لگے
دلچسپ بات ہے کہ کچھ دن پہلے اسے اسکول کی تیراکی کی کلاس می فیل کر دیا گیا تھا
لیکن جب کھونے کو بہت کچھ ہو تو ہماری جبلت ہمیں دلیر بنا دیتی ہے
Source