منتخب غزلیں
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا کہ چپ سی…
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
(راجیندر منچندا بانی)
انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی

