أدغم نفسي في ضفائرها كظيما
كأني يراعة السحر في دلج الغابة
میں خود کو غم کی شدت میں اس کے بالوں میں یوں چھپا لیتا ہوں جیسے جگنو صبح کی روشنی سے پژمردہ ہو کر جنگل کی تاریکی میں پناہ لیتا ہے ۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3883822435181594

کیا کہنے