اتوار, اپریل 12, 2026
الرئيسيةعالمی ادبخاموشی ( سوشاکو ایندو ) ترجمہ مسعود اشعر یہ ایک تاریخی داستان ہے...

خاموشی ( سوشاکو ایندو ) ترجمہ مسعود اشعر یہ ایک تاریخی داستان ہے جسے جاپانی مص…

خاموشی ( سوشاکو ایندو )
ترجمہ مسعود اشعر

یہ ایک تاریخی داستان ہے جسے جاپانی مصنف شوساکو ایندو نے ناول کے انداز میں تحریر کیا ہے یہ ناول 1966ء میں جاپانی زبان میں شائع ہوا اور 1969ء میں انگریزی زبان میں منظر عام پر آیا۔ یہ دراصل جاپان میں 17 ویں صدی کے عیسائی مبلغ اور شمابارا بغاوت کی ناکامی کے بعد پوشیدہ عیسائیوں پر ہوئے ظلم و ستم کی داستان ہے۔ 1614ء میں شوگون نے جاپان میں مسیحیت پر مکمّل پابندی عائد کر دی تھی اور تمام فرنگستانی پادریوں کو جاپان سے نکالنے کا حکم دیا۔ 1639ء میں جنوبی چین کی پرتگالی بستی ماکاؤ میں خبر آتی ہے کے جاپان میں ایک پادری نے مسیحیت کو چھوڑ دیا ہے۔ جاپان میں اپنا استاد کا پتہ کروانے کے لیے دو جوان فرنگی شاگرد جاپان میں گُھسنے کی کوشش کرتے ہیں اور توکوگاوا شوگون شاہی یعنی جاپان کی عسکری آمریت کی جاپانی مسیحیویں پر ظلم و ستم کے مناظر کے چشم دید گواہ بنتے ہیں۔
سنہ 1966ء میں تانیزاکی ایوراڈ جیتنے والا یہ ناول “ایندو کی عظیم کامیابی” کے نام سے پکارا گیا اور اسے بیسویں صدی کا بہترین ناول بھی قرار دیا گیا ۔

یہ ناول پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب ہے
وٹسپ ۔ +923040117753


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3882855585278279

RELATED ARTICLES

4 تعليقات

التعليقات مغلقة.

- Advertisment -

Most Popular

تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/