میں وہ نہیں ہوں
کہ جو محبت میں دوستی میں
جنسوں کے مابین اونچ نیچ سے کام لے
حسن کہیں بھی ملے کبھی بھی ملے
میری حیرانی کی گہرائی جیسی یہاں تھی
وہاں بھی رہے گی
کہ جو محبت میں دوستی میں
جنسوں کے مابین اونچ نیچ سے کام لے
حسن کہیں بھی ملے کبھی بھی ملے
میری حیرانی کی گہرائی جیسی یہاں تھی
وہاں بھی رہے گی
محبت شے میں نہیں تیور میں ہوتی ہے
مجھے کسی سے بھی پیار ہوتا ہے تو ہو جاتا ہے
میری محبت محبوب میں قیام نہیں کرتی
خود اپنے اندر رہتی ہے
__پرتگالی شاعر و مفکر ” فرناندو پیسوا ” کی ایک نظم
• Fernando Pessoa
(Portuguese poet and writer)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3883013945262443

وا زبردست۔۔۔میری محبت محبوب میں قیام نہیں کرتی خود اپنے اندر رہتی ھے
واہ واہ زبردست شاندار عالیشان
Bhai jis nazam ka terjuma kia hai uska unwan ya asal nazam b bata dain shukria