اتوار, اپریل 12, 2026
الرئيسيةعالمی ادبدراصل اسے انگریز اشرافیہ کی تہذیب پر سیدھا حملہ جانا گیا یہ...

دراصل اسے انگریز اشرافیہ کی تہذیب پر سیدھا حملہ جانا گیا یہ انگلستان کے اونچے طب…

دراصل اسے انگریز اشرافیہ کی تہذیب پر سیدھا حملہ جانا گیا یہ انگلستان کے اونچے طبقے کی ایک خاتون کے اپنے نوکر کے ساتھ تعلقات کی کہانی ہے جس میں کسی تکلف کو نہیں برتا گیا اور جسمانی حقیقتوں کو ان کے سیدھے ناموں میں بیان کر دیا گیا ہے نہ تو جسموں کے ملنے کے عمل پر کوئی پردہ ڈالا گیا ہے اور نہ ان ناموں کے استعمال میں کوئی جھجک دکھائی ہے جو جسمانی اعضاء کو دیے گئے ہیں اور یہی بات اس ناول کو قانونی گرفت میں لانے کےلیے کافی تھی مگر یہ ضمنی ہے اصل بات جسے انگریز قوم برداشت نہ کر سکی وہ یہ ہے کہ ایک اونچے معاشرتی طبقے کی خاتون اپنے مرتبے کو نظر انداز کر کے ایک نیچ ذات کے آدمی کے پاس، جو خود اسی کی رعیت ہے، جاتی ہے چونکہ انگریز قوم معاشرتی مراتب کی شدت سے قائل ہے اس لیے اس ناول کے خلاف ایک ہنگامہ برپا کر دیا اور اپنی تہذیب پر یہ حملہ برداشت نہ کر سکی اور اسے فحش قرار دے کر ممنوع ٹھہرا دیا۔ ایک طویل عرصے تک یہ ناول انگریز قوم اور پورے یورپ اور امریکہ کےلیے شجر ممنوعہ بنا رہا۔
مختصر یہ کہ آدمی کے ٹھرکیانہ جذبات کو چُھو کر گزرتی، اور مزدوروں اور مالکوں اور مختلف فلسفوں پر بحث کرتی ہوئی "لیڈی چیٹرلے” ایک بہت ہی دلچسپ اور اعلی تحریر ہے
چاک


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3882153038681867

RELATED ARTICLES

6 تعليقات

  1. کیا بات ہے انگریز کی۔۔۔ پاکستانیوں کو ان سے جوتے کھانا اور بیک وقت ان کے جوتے چاٹنے کا جو مقام حاصل ہے ایک زمانہ عرصے سے اس سے واقف ہے۔۔

التعليقات مغلقة.

- Advertisment -

Most Popular

تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/