منتخب نظمیں
#دنیا (ساقی فاروقی) اب یاد نہیں سینے میں کہیں …
(ساقی فاروقی)
اب یاد نہیں سینے میں کہیں
اک سورج تھا سو ڈوب گیا
اب اپنا دل ہے کھوٹ بھرا
دنیا کو بدلنے اٹھے تھے
دنیا نے بدل ڈالا کہ نہیں!
(ساقی فاروقی)
اب یاد نہیں سینے میں کہیں
اک سورج تھا سو ڈوب گیا
اب اپنا دل ہے کھوٹ بھرا
دنیا کو بدلنے اٹھے تھے
دنیا نے بدل ڈالا کہ نہیں!