اتوار, فروری 15, 2026
الرئيسيةمنتخب نظمیںواہمہ ہے واہمہ ہے یہ سمندر شام ساحل کی طرح دس بر...

واہمہ ہے واہمہ ہے یہ سمندر شام ساحل کی طرح دس بر…

واہمہ ہے

واہمہ ہے یہ سمندر شام ساحل کی طرح
دس برس پہلے کی چاہت کی حقیقت کی طرح
باغ میں اس کی رفاقت آسمانِ شب تلے
گرمیوں میں ہاتھ اُس کا روشنی کا جال سا
دو اندھیروں میں گھرے اک دائمی سے حال سا
دو زمانوں کے اثر میں رنگِ ماہ و سال سا
واہمہ ہے یہ سمندر اُس محبت کی طرح

منیر نیازی

RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular

تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/