منتخب نظمیں
بے یار و مددگار ہی کاٹا تھا سارا دن کچھ خود سے اج…
بے یار و مددگار ہی کاٹا تھا سارا دن
کچھ خود سے اجنبی سا، کچھ تنہا، اداس سا
ساحل پہ دن بجھا کے میں لوٹ آیا پھر وہیں
سنسان سی سڑک کے اس خالی مکان میں دروازہ کھولتے ہی، میز پہ رکھی کتاب نے
ہلکے سے پھڑپھڑا کے کہا،
"دیر کر دی دوست !” گلزار❤️