الرئيسيةمنتخب نظمیںشاھین کاظمی کے قلم سے؛ التجا۔۔ وقت رخصت سوچ کے ... منتخب نظمیں شاھین کاظمی کے قلم سے؛ التجا۔۔ وقت رخصت سوچ کے … By admin 2024-01-17 0 23 شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp شاھین کاظمی کے قلم سے؛ التجا۔۔ وقت رخصت سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا روح کے بام و در میں ایک چراغ سہی پر جلا رہنے دینا کہ تو نہیں تو تیرے ہونے کا گمان ٹھہرے اتنی طویل رفاقتوں کے بعد کوئی تعلق تو تیرے میرے درمیان ٹھہرے! شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp المادة السابقةمحسن اسرار، پاکستان جو مِری بات ہے، تری بھی ہے …المقالة القادمةلاہور میں مسجد شہداء کے نیچے ایک بہت مشہور اور قدی… admin RELATED ARTICLES منتخب نظمیں غصہ کبھی اچانک نہیں آتا… یہ آہستہ آہستہ ہمارے اندر… 2026-04-18 منتخب نظمیں یہ صرف ایک خبر نہیں… یہ ہماری روح پر لگا ہوا وہ دا… 2026-04-18 منتخب نظمیں 2026-04-18 - Advertisment - Most Popular اعجاز جودھ پوری 18اپریل 1921ء __ 5 فروری 1998ء آج … 2026-04-18 مری عمر کی جو کتاب تھی وہ نصاب تھی وہ جو چند آخری… 2026-04-18 غصہ کبھی اچانک نہیں آتا… یہ آہستہ آہستہ ہمارے اندر… 2026-04-18 اے ڈی اظہر کا یوم پیدائش (پیدائش: 18 اپریل، 1900ء … 2026-04-18 تحميل أكثر