منتخب نظمیں
اور وہ دونوں ایک ایسی کائنات میں زندہ تھے جہاں …
اور وہ دونوں
ایک ایسی کائنات میں زندہ تھے
جہاں ابدی حقیقت محبت تو تھی مگر
وہ محبت جو کبھی بھی
آ نہ سکی تھی راس انہیں ۔۔
اور وہ دونوں
ایک ایسی کائنات میں زندہ تھے
جہاں ابدی حقیقت محبت تو تھی مگر
وہ محبت جو کبھی بھی
آ نہ سکی تھی راس انہیں ۔۔