میں نے تباہ حال کتابوں کے درمیان پیلے گنبد کے نیچے ایک چھدے ہوئے شہر کو پرواز …
میں نے تباہ حال کتابوں کے درمیان
پیلے گنبد کے نیچے
ایک چھدے ہوئے شہر کو پرواز کرتے دیکھا ہے
میں ریشمی چادر سے بنی دیواریں دیکھتا ہوں
اور ایک سبز برتن میں
تیرتے مقتول ستارے
میں آنسوؤں، اعضا اور سجدے کی مٹی سے بنا
ایک مجسمہ دیکھتا ہوں…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3762541513976354
تبصرے بند ہیں.