گھر میں قید محبت میں نے تم سے اجازت مانگی ہے جب خون ‘ پانی میں تبدیل نہیں ہو…
گھر میں قید محبت
میں نے تم سے اجازت مانگی ہے
جب خون ‘ پانی میں تبدیل نہیں ہو سکتا تھا ‘
پانی میں تبدیل ہو گیا ہے
جب آسمان ‘ جس کا نیلا شیشہ ‘
سمجھا جاتا تھا کہ ٹوٹ نہیں سکتا٬
ٹوٹ گیا ہے
جب سورج ‘ جو میں نے تمہارے کان میں
سپین کے آویزے کی طرح آویزاں کیا تھا …
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3762641710633001
تبصرے بند ہیں.