عورت اور خدائی علم نرمی تمہاری آنکھوں سے پانی پر بننے والے دائرے کی طرح معد…
عورت اور خدائی علم
نرمی تمہاری آنکھوں سے
پانی پر بننے والے دائرے کی طرح
معدوم ہو گئی ہے
مکاں، زماں، کھیت
سمندر اور کشتیاں
سب گم ہو گئی ہیں
زمین پر گر کر
کرچی کرچی ہو گیا ہے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3762833707280468
تبصرے بند ہیں.