سنو جاناں ! محبت بھیک تھوڑی ہے محبت بھیک ہوتی ت…
سنو جاناں !
محبت بھیک تھوڑی ہے
محبت بھیک ہوتی تو
تمہارے در پہ جھک جاتے
خدا واسطہ دے کر
یہ تم سے مانگ لیتے ہم
مگر یہ بھیک تھوڑی ہے
جو جھک کے مانگ لی جائے
فقط احساس ہے جاناں
محبت ایک جذبہ ہے
جو مانگے سے نہیں ملتا
محبت بھیک تھوڑی ہے…
تبصرے بند ہیں.