قیدی وہ نہیں سمجھتی ” مجرم ” ہونے کا مطلب کیا ہے وہ قید خانے کے دروازے پر اُ…
قیدی
وہ نہیں سمجھتی
” مجرم ” ہونے کا مطلب کیا ہے
وہ قید خانے کے دروازے پر
اُس وقت تک انتظار کرتی ہے
جب تک کہ وہ اُسے دیکھ نہیں لیتی
تا کہ وہ اُس سے کہہ سکے
” اپنا خیال رکھنا۔ “
… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3757573314473174
تبصرے بند ہیں.