رات پھیلی ھے ، تیرے سُرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا…
رات پھیلی ھے ، تیرے سُرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ھے ، تجھے ڈُھونڈنے پاگل کی طرح
پھر خیالوں میں ٫ تیرے قرب کی خوشبُو جاگی
پھر برسنے لگیں آنکھیں میری ، بادل کی طرح
بیوفاؤں سے وفا کر کے ، گزاری ھے حیات
میں برستا رھا ، ویرانوں میں بادل کی طرح
“کلیم عثمانی”
تبصرے بند ہیں.