جیل میں ایک چھوٹی سی غلطی تخلیق: رضا براہینی ترجمہ: خالد سہیل میں 1981 کے …
جیل میں ایک چھوٹی سی غلطی
تخلیق: رضا براہینی
ترجمہ: خالد سہیل
میں 1981 کے موسمِ خزاں اور 1982 کے اوائل میں پابندِ سلاسل کردیا گیاتھا۔اس جیل میں مقید تھا جو شاہِ ایران کے دور میں عقوبت کدے کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔خمینی کی اسلامی حکومت نے اس کے در دوبارہ وا کر دیے تھے۔جہاں میں قید تھاوہاں بہت سی عورتوں کو بھی قید کیا گیا تھا۔جیل کے برآمدے میں جو قیدی تھے ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی گئی تھی۔وہ وہاں کھانا کھاتے تھے،سوتے تھے اور انتظار کرتے تھے۔مجھے ان نامساعد حالات میں 22دن رکھا گیاتھا۔پھر…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3757384221158750
تبصرے بند ہیں.