مارکیز سرطان کے مہلک مرض کا شکار ہوا۔موت کو اس قدر قریب پاکر بھی اس نے انٹرنیٹ پ…
مارکیز سرطان کے مہلک مرض کا شکار ہوا۔موت کو اس قدر قریب پاکر بھی اس نے انٹرنیٹ پر دنیا بھر کے فنکاروں، ادیبوں کے نام الوداعی پیغام تحریر کیا ہے :
“… اگر خدا مجھے مختصر زندگی کا تحفہ عطا کرے تو میں سادہ سا لباس پہنوں گا، اپنے آنسوؤں سے گلاب سیراب کروں گا اور اس کے کانٹوں کی چبھن اور پنکھڑیوں کے سرخا سرخ بوسے کو محسوس کروں گا۔
میں انسانوں پر یہ ثابت کردوں گا کہ وہ غلط سوچتے ہیں کہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ وہ محبت سے محروم ہو جاتے ہیں۔انھیں یہ خبر ہی نہیں کہ محبت نہ کرنے سے بڑھاپا طاری ہو جاتا…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3757074491189723
تبصرے بند ہیں.