عالمی ادب
تمہارے پاؤں جب میں تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں تو پھر میں تمہارے پاؤں کی طرف دیکھ…
تمہارے پاؤں
جب میں تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں
تو پھر میں تمہارے پاؤں کی طرف دیکھتا ہوں
محرابی ہڈیوں سے بنے تمہارے پاؤں
میں جانتا ہوں کہ وہ تمہیں مدد پہنچاتے ہیں
اور تمہارا چاشنی وزن
ان پر کھڑا ہوتا ہے
تمہاری کمر اور تمہاری چھاتیاں
تمہارے جسم کی دوہری گلابی رنگت…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3684980818399091