جو جیسا آپ کو سمجھتا ہے اچھا برا یا کچھ بھی سمجھنے…
جو جیسا آپ کو سمجھتا ہے اچھا برا یا کچھ بھی سمجھنے دیجئیے ان کو جسٹیفکیشن دینے کی ضرورت نہیں اگر انہیں باتوں کو لے کر بیٹھ گئے تو زندگی کبھی نا گزرے کچھ لوگوں کی آنکھیں سب کچھ کہہ دیتی ہیں بیشک آپ کے سامنے اچھے بنیں انہیں لگتا ہے کہ اگلا تو بیوقوف ہے کچھ سمجھے گا ہی نہیں اس زندگی سے میں نے یہی سیکھا ہے کہ آپ کسی کی سوچ کبھی نہیں بدل سکتے سو انہیں ان کی سوچ کے مطابق سوچنے دیجئیے اور خود اپنا اگنور کا بٹن اون رکھیے….