ایملی براؤنتے، ودرنگ ہائٹس اور تصوّرِ عشق
نینا عادل
ناول ایک ایسی صنفِ ادب ہے جو کسی مخصوص عہد کا تاریخی، تہذیبی اور نفسیاتی پس منظر کسی خاص پیش منظر کے آئینے میں منعکس کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کا منظر نامہ بھی اک نئے زاویے سے وضع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ یوں ماضی، حال اور فردا کی تثلیث بڑے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3099506550279857
