عالمی ادب
تم ہی یہ کہتے ہو! ======== کہ آپ کو بارش پسند ہے…
تم ہی یہ کہتے ہو!
========
کہ آپ کو بارش پسند ہے، لیکن بارش میں چھتری استعمال کرتے ہو
کہ آپ کو سورج سےمحبت ہے، لیکن چمکتی دھوپ میں سایہ ڈھونڈتے ہو
کہ آپ کو ہوا پسند ہے، لیکن کھڑکیاں بند رکھتے ہو
لہذا۔۔۔
مجھے ڈر لگتا ہے، جب آپ کہتے ہو
“مجھے تم سے محبت ہے”۔
———————————————
شاعر: باب مارلے۔ …
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3096067423957103