منتخب غزلیں
بس یوں ہی تنہا رہوں گا اس سفر میں عمر بھر جس طرف…
بس یوں ہی تنہا رہوں گا اس سفر میں عمر بھر
جس طرف کوئی نہیں جاتا ادھر جاتا ہوں میں
عرشؔ صدیقی کا یومِ وفات
08؍اپریل 1997
نام ارشاد الرحمن اور تخلص عرشؔ تھا۔ 21؍جنوری 1927ء کو گورداس پور (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (انگریزی)گورنمن