منتخب غزلیں
آغا اکبرآبادی ممتاز کلا سکی شاعر،غزلوں میں غیر …
آغا اکبرآبادی
ممتاز کلا سکی شاعر،غزلوں میں غیر روایتی عشق اور رومان پسندی کے لیے معروف ،داغ کے ہم عصر
…..
ہمیں تو ان کی محبت ہے کوئی کچھ سمجھے
ہمارے ساتھ محبت انہیں نہیں تو نہیں
….
رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سے
حرام زادہ تھا اچھا ہوا حلال ہوا
…..
کسی کو کوستے کیوں ہو دعا اپنے لیے مانگو …