عالمی ادب
“Promise me you’ll always remember: You’re braver …

“Promise me you’ll always remember: You’re braver than you believe, stronger than you seem, and smarter than you think.”
― A.A. Milne
مجھ سے وعدہ کرو تم ہمیشہ یہ یاد رکھوگے: کہ تم اس سے زیادہ طاقتور ہو جتنا کہ… More تم یقین رکھتے ہو۔ اس سے زیادہ مظبوط ہو جتنا کہ تم نظر آتے ہو۔ اور اس سے زیادہ عاقل ہو جتنا کہ تمھارا گمان ہے۔
آپ کے الفاظ آپ کے بچوں کی اعتماد سازی میں بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لہذا جب آپ ان سے مخاطب ہوں تو اپنے الفاظ کے انتخاب میں احتیاط بہت احتیاط برتیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3024287781135068