مختصر کہانیاں
ایک ” دانشور” سے اس کی بیگم نے کہا سنئیے جی! دکان…
ایک ” دانشور” سے اس کی بیگم نے کہا
سنئیے جی! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوئے تو چھ لے آئیے گا۔
تھوڑی دیر بعد دانشورصاحب دودھ کے چھ ڈبے اٹھائے گھر میں داخل ہوئے۔
بیگم غصے سے گویا ہوئیں
یہ دودھ کے چھ ڈبے کیوں خریدے؟
دانشور صاحب نے سکون سے جواب دیا
"کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے”۔:
اگر سمجھ نہیں آئ تو ایک دفعہ پھر پڑھیں .