کچھ دن پہلے فیصل آباد میں ایک حساس ادارے کے ملازم…
کچھ دن پہلے فیصل آباد میں ایک حساس ادارے کے ملازم کو قتل کر کے اس کی لاش جلا دی گئی تھی۔مقتول کی ناقابل پہچان لاش کے پاس سے اس کا ادھ جلا شناختی کارڈ،تقریبا ساری جلی ہوئی وردی اور سروس کارڈ ملے تھے۔ پولیس نے اس قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزم کیخلاف درج کیا۔حساس ادارے کے اس ملازم کی باقیات کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
اس اندھے قتل کا سراغ لگانے کیلئے پولیس نے تفتیش شروع کی۔مقتول کے موبائل نمبرز سے سی ڈی آر وغیرہ نکلوایا گیا۔ مقتول کے نام پر چلنے والے پرانے دونوں نمبر بند تھے تاہم اس…