عالمی ادب
خطرے کے وقت خطرناک ترین چیز خوف ہوتا ہے۔ ہائنرش ہا…
خطرے کے وقت خطرناک ترین چیز خوف ہوتا ہے۔ ہائنرش ہائنے
*جرمن زبان میں گزشتہ تقریباً دو صدیوں سے تاریخی اہمیت کا حامل بن جانے اور وسیع تر عوامی استعمال میں آنے والا یہ جملہ عظیم جرمن شاعر ہائنرش ہائنے نے 1832ء میں پیرس میں پھیلنے والی ہیضے کی بہت ہلاکت خیز وبا کے بارے میں اپنی اس رپورٹ میں لکھا تھا، جو انہوں نے جرمن اخبار آؤُگسبُرگر الگمائنے سائٹنگ کے نامہ نگار کے طور پر پیرس سے بھیجی تھی۔
Angst ist bei Gefahr das Gefährlichste. – Heinrich Heine (Paris, 1832)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2937480776482436