منتخب غزلیں

جب میں کہتا ہوں کہ میں پاکستانی پہلے ہوں اور انڈین…

جب میں کہتا ہوں کہ میں پاکستانی پہلے ہوں اور انڈین یا امریکی بعد میں ۔۔۔۔ تو خدا جانے ظفر اقبال جیسے کالم نگاروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے اور ہر بار مجھے "بھارتی" لکھنے کی "زیادتی" کرتے ہیں۔ کیا کروں؟ نہ ان کا منہ بند کر سکتا ہوں نہ ان کا قلم روک سکتا ہوں۔ وہ گلزار کے ساتھ بھی یہی رویہ روا رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔میں پاکستان مین 1931 میں پیدا ہوا۔ سترہ برس کی عمر تک وہاں رہا ۔ میرے جسم و جاں کی عمارت وہیں کھڑی ہوئی اور آج تک اسی حالت میں موجود ہے۔ اس پر لیپا پوتی، سفیدی، رنگ و روغن کی تہیں انڈیا، یورپ، کینیڈا اور امریکا میں چڑھتی رہیں، ، لیکن عمارت تو وہی ہے۔ میں کوٹ سارنگ، نوشہرہ چھاونی، راولپنڈی میں پڑھا۔ اگر 1947 میں مجھے اس طرف دھکیل دیا گیا تو اس میں میرا کیا قصور تھا؟ میری وصیت بھی وہی ہے جو خشونت اور کلدیپ نیر کی تھی، خدا جانے میرے لواحقین اس پر عمل پیرا ہو بھی سکتے ہیں کہ نہیں۔
ڈاکٹر ستیہ پال آنند
انگریزی، ہندی، اردو اور پنجابی کے بڑے ادیب اور شاعر ہیں۔ قیام پاکستان سے پہلے شہر چکوال کے ایک قصبے ’کوٹ سارنگ‘ سٹی تلہ گنگ میں 24 اپریل 1931ء میں پیدا ہوئے – اب امریکا میں مستقل قیام ہے، لکھتے ہیں، پڑھتے ہیں اور شاعری کرتے ہیں۔

When I say I'm Pakistani first and Indian or American later God knows why columns like Zafar Iqbal get hurt and every time they ′′ abuse ′′ me for writing ′′ Indian What to do? I can't shut their mouth nor stop their pen. They have the same attitude with Gulzar I was born in Pakistan in 1931 I lived there till the age of seventeen. My body and body The building of life stood there and is still in the same condition. On it, Lipa granddaughter, whitening, color and oil keep climbing in India, Europe, Canada and the United States, but the building is the same. Me Kot Sarang, Nowshera Studied in Chahani, Rawalpindi. If I was pushed to this side in 1947, what was my fault in it? My will is also the same as Khushwant and Kuldeep Nir. God knows if my families can follow it or not.
Dr. Satiya Paul Anand
He was born on 24 April 1931 in the city of Chakwal, Kot Sarang, city Talagang, a great poet of English, Hindi, Urdu and Punjabi. Now he is a permanent residence in the United States. They write, read and do poetry.

Translated


متعلقہ تحاریر

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/