عالمی ادب
“ اس دور میں ہرشخص ایسا بھاگا جا رہا ہے گویا کہ…
“
اس دور میں ہرشخص ایسا بھاگا جا رہا ہے گویا کہ اس کی ٹرین ہی چھوٹ رہی ہو۔ ایسے حالات شاعری یا محبت کے لئے بالکل بھی موافق نہیں ہوتے۔
“
- آسکر وائلڈ (انگریزی سے ترجمہ)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2802423933321455