عالمی ادب

مارک ٹوئن بیسویں صدی کے انتہائی معروف امریکی ادیب …

مارک ٹوئن بیسویں صدی کے انتہائی معروف امریکی ادیب ہیں ۔۔ایک لاجواب ناول نگار اور بے بدل مزاح نگار ۔ اُن کے ناولوں پر فلمیں بنیں اور انہیں عظیم امریکی ناول کہا گیا ۔ مارک ٹوئن کا اصل تعارف ایک شاندار مزاح نگار کے طور پر ہے۔اُن کے چھوٹے چھوٹے سادہ اور بے ساختہ طنزیہ اور مزاحیہ جُملے ظرافت کے ایسے نمونے پیش کرتے ہیں جس کی مثال دیگر کسی امریکی ادیب کے ہاں نہیں ملتی ۔ مارک ٹوئن کے کئی جملے ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں اور انگریزی ادب سے شغف رکھنے والوں کو اُن کے ایسے یادگار جُملے زبانی یاد ہیں اور وہ اکثر اُن کا حوالہ دیتے رہتے ہیں.
مارک ٹوئن کے چند جملے :

"" ""

"میں پہلے تعلیم یافتہ تھا، پھر مجھے اس سے نکلنے میں
کئی سال لگ گئے۔

"" ""
مارک ٹوئن نے کہا تھا کہ بینکر اچھے وقتوں کا بہترین ساتھی ہوتا ہے، موسم اچھا ہو تو زبردستی اپنی چھتری ہاتھ میں تھما دیتا ہے لیکن جیسے ہی چھینٹے پڑنے لگتے ہیں تو کہتا ہے کہ " لاؤ میری چھتری"

"" ""
اگر آپ کسی بھوکےکُتےکولےآئیں اوراُسےکِھلاپِلا
کے آسودہ کردیں تووہ آپکونہیں کاٹےگا۔ کُتےاورانسان میں یہی ایک بنیادی فرق ہے۔

"" "

"مارک ٹوئن کی ایک تلخ ذاتی رائے لوگوں کے بارے میں … وہ کہتے ہیں ..میں جتنا انسانی فطرت کے بارے جانتا جارہا ہو , میرا اپنے ' کتّے ' سے پیار اور بھی ذیادہ ہوتا جارہا ہے۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2767872606776588

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/