عالمی ادب

نوبیل انعام یافتہ برطانوی فلسفی، تاریخ دان اور ادی…

نوبیل انعام یافتہ برطانوی فلسفی، تاریخ دان اور ادیب برٹرینڈ رسل کا آج 148 واں یوم پیدائش ہے۔

تاریخ پیدائش: 18 مئی 1872ء
تاریخ وفات: 2 فروری 1970ء

برٹرینڈ رسل نوبیل انعام یافتہ ادیبوں میں سب سے طویل عمر پانے والے ادیب ہیں، انہوں نے ستانوے سال سے زائد عمر پائی اور آخری عمر تک ادبی اور سماجی سرگرمیوں میں سرگرم رہے، برٹرینڈ رسل کے دادا "جان رسل" انیسویں صدی کے اہم برطانوی سیاست دان سمجھے جاتے ہیں، وہ دو مختلف مواقع پر چھ سال سے زائد عرصے تک برطانیہ کے وزیراعظم بھی رہے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2767454916818357

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/