ایک بچہ چاکلیٹ کھا رہا تھا تو ایک آدمی نے اس سے ک…
ایک بچہ چاکلیٹ کھا رہا تھا
تو ایک آدمی نے اس سے کہا…
اتنی زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نہیں ہوتا…
(بچہ) میرے دادا جی کی عمر 105 سال تھی
(آدمی) کیا وہ چاکلیٹ کھاتے تھے ؟؟
(بچہ) نہیں وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے