کیا آپ جانتے ھیں؟ خواتین کا عالمی دن شروع میں 6 م…
خواتین کا عالمی دن شروع میں 6 مارچ طے پایا تھا لیکن خواتین نے تیاری کرنے میں 2 دن لگا دیے تھے جس وجہ سے خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جانے لگا۔
مردوں کے عالمی دن کی تاریخ بھی طے ھُوئی تھی لیکن حسبِ روایت مرد حضرات اپنی بیوی کے برتھ ڈے کی طرح وہ تاریخ ھی بھول گئے۔
تمام خواتین، لڑکیوں اور خصوصاً اُن لڑکوں (جو کہ فیس بک پر لڑکیوں کی جعلی پروفائلز بنا کر جی رھے ھیں) کو خواتین کا عالمی دن مبارک۔
ان حضرات کو بھی مبارک ھو جو دوسروں کو دن میں کئی دفعہ ماں بہن کی گالیاں بکتے ھیں۔
#WomensDay
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house