عکسِ خیال
گناہ , کچھ نہیں سوائے ایک دیوار کے جو کہ بندہ اپنے…
گناہ , کچھ نہیں سوائے ایک دیوار کے جو کہ بندہ اپنے اور اپنے رب کے درمیان خود کھڑی کرتا ھے۔
اللہ ، ھمیں گناھوں سے بچا اور ھمارے وہ گناہ بخش دے جو ھماری دعاؤں کی قبولیت میں حائل ھوتے ھیں. اور ھمیں جزائے خیر دے۔
آمین۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house