عکسِ خیال
کوئی کہرام , اُٹھانے کے لیے آتی ھے خامشی , شور مچا…
کوئی کہرام , اُٹھانے کے لیے آتی ھے
خامشی , شور مچانے کے لیے آتی ھے
نیند لے جاتی ھے ، خوابوں کے گھنے سائے میں
دُھوپ کمرے میں ، جگانے کے لیے آتی ھے
خامشی , شور مچانے کے لیے آتی ھے
نیند لے جاتی ھے ، خوابوں کے گھنے سائے میں
دُھوپ کمرے میں ، جگانے کے لیے آتی ھے
”وسیم تاشِف“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house